the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔11 ستمبر (اعتماد نیوز) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ ہندوستان اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سرحد پر



ہبندوستان کی طرف سے پہلی گولی نہیں چلائی گئی۔ انہوں نے سرحد میں امن و امان کے لئے پاکستان کے رینجرس کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں ہند ۔ پاک سرحد پر امن و امان کے قیام پر زور دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.